محکمۂ بارک ماسٹری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ محکمہ جو (عموماً سرکاری ملازمین اور فوجیوں کے لیے) مکانات وغیرہ بناتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ محکمہ جو (عموماً سرکاری ملازمین اور فوجیوں کے لیے) مکانات وغیرہ بناتا ہے۔